Damadam.pk
Befikra_Me's posts | Damadam

Befikra_Me's posts:

Befikra_Me
 

Asalamoalaikum Bhaio Aur Unki Bheno 😍😍

💚 *رمضان المبارک کا پہلا جمعہ بہت مبارک ھو اللہ تعالٰی اس مبارک مہینے کے اس دن کے صدقے ہماری بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین* 💚
B  : 💚 *رمضان المبارک کا پہلا جمعہ بہت مبارک ھو اللہ تعالٰی اس مبارک مہینے کے اس - 
Befikra_Me
 

*کچھ لوگ بھلے ہم سے بُرا بھی کر جائیں ہم پھر بھی انھیں مِس کرتے ہیں ہمارا مس کرنا ہی ہمیں بتاتا ہے ، ہماری چاہ سچی تھی💔🔥*

Befikra_Me
 

*جو مخلص ہوتے ہیں ناں وہ ہمیشہ آپ سے وقت مانگے گے وہ آپ سے ڈھیر ساری باتیں کرنا چاہے گے اور جنہوں نے وقت گزاری کرنی ہوتی انہیں فرق نہیں پڑتا آپ ان سے تھوڑی بات کرتے ہیں یا زیادہ💔🔥*

Befikra_Me
 

رات نوں دھڑم دی آواز آئی......میں ویکھیا
👀تے کمبل سی...
اٹھ کے ویکھیا تے....
وچ میں وی سی😑😒
😒

Befikra_Me
 

SHEHAR SE HO YA GAON SE?

Befikra_Me
 

بچو میٹرک میں آپ کے چاہے ایک ہزار سے اوپر نمبر ہیں لیکن اس بات کو کبھی بھی سچ نا سمجھنا کہ ایف ایس سی کے بعد زندگی آسان ہے۔ زندگی ایک تسلسل کا نام ہے۔ اس میں اچھے نمبر آنے والے بھی اتنے ہی کامیاب ہوتے ہیں جتنے برے نمبر لینے والے۔ زندگی میں کامیابی اور سکون اچھے نمبروں سے نہیں بلکہ اچھی منصوبہ بندی اور مسلسل جدو جہد سے ملتا ہے۔
ایک ہزار سے اوپر نمبروں کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ایک شہزادے بن گئے ہیں اور زندگی میں ہر چیز اب پلیٹ میں دھری مل جائے گی۔ بلکہ آپ کو ابھی ٹھوکریں کھا کر بہت کچھ سیکھنا ہوگا۔
بس آپ نے ہمت ہارنا نہیں سیکھنا۔ نمبر وغیرہ زندگی کا حصہ ہیں یہ کم بھی ہوں تو زندگی ختم نہیں ہو جاتی۔ بلکہ کم نمبر اس بات کی دلیل ہو سکتے ہیں کہ آپ کسی دوسرے شعبے میں اچھا پرفارم کر سکتے ہیں۔
اپنے بچوں کو جج کرنا چھوڑیں۔
BEFIKRA_ME

Befikra_Me
 

بیٹیوں کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر بھی پکار لیتے ہیں، مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں پکار سکتے، کیونکہ بیٹیاں خاص ہوتی ہیں، وہ وقت آنے پہ بیٹا بن کر دیکھاتی ہیں، اور بیٹیوں کا کردار بھی بخوبی نِبھاتی ہیں، بیٹیاں اپنے والدین کا غرور اور مان ہوتی ہیں کوشش کیجئیے یہ ہمیشہ قائم ہی رہے...!!!
BEFIKRA_ME

Befikra_Me
 

مقدر کے سکندر سوائے رَبّ کے کبھی جھکا نہیں کرتے✨☝️
BEFIKRA_ME

Befikra_Me
 

تمام ثبوتوں اور
گواہوں کے
بیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک
نہ کرنے کے
جرم میں دفع 302
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار
دے کر آپکے موبائل جل جائیں
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتی/کرتےہیں ان کے
گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے
BEFIKRA_ME 🤣🤣🤣🤣

Befikra_Me
 

ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی ۔ حضرت عمرؓ نے بھیس بدل کر پوچھا ۔ اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا ۔ تو عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہو گیا ہے یا عمر تم خود ہو ۔ ورنہ عمر کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جرّت نہیں کے وہ رہ چلتی عورت سے سوال کرسکے ۔ واہ عمرؓ واہ

Befikra_Me
 

تماشائیوں کے قہقہوں میں۔۔۔
🤔💯آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں۔۔۔

Befikra_Me
 

مشكلات ہميشہ بہترين لوگوں كے حصے ميں آتى ہيں كيونكہ وه اس كو بہترين طريقے سے انجام دينے كى صلاحيت ركھتے ہيں_
«....»

Befikra_Me
 

😊کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
🥰🥀خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے

Befikra_Me
 

عورت نام ہی پردے کا ہے جو ظاہر ہوجائے وہ عورت کہاں رہتی ہے

Befikra_Me
 

Is Waqt Kya chahaye...
Ek lafz men Btain...

Befikra_Me
 

سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔ جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف رویوں میں لچک ہونی چاھئیے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان لیا جائے، یہ ہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔ 🥀

Befikra_Me
 

CloSe youR eYes And tyPe your naMe
DoNt cheat😇

Befikra_Me
 

KARACHI MALIR SE KOI HA?

Befikra_Me
 

MA AGR WAZEER E AZAM HOTA TO
SABSY PEHLY LADKIO KA MOBILE USE KRNA BAND KRWTA🤞🤞