💯💯آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂 ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی ساقی 🖤💯💯
آنکھــــوں👀 ســــے پــــڑھــــی جــــاتــــی ہــــے حــــیا کــــی کــــہانــــی نقــــاب ڈال کــــر کــــوئــــی پــــارســــا نہیــــں ہــــوا🙂🍂
2022 BHUT SPEED SE GUZAR RHA HA
YA MA SPEED MAIN HU😁😁
عشق کا ""ع"" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے!!
اور """ش"" شدت کو !!
جب **عقیدت شدت** اختیار کر جاتی ہے !!
تب ""ق ""قبولیت میں بدل جاتا ہے!!🖤🙂🥀
FLOW ME
کہتے ہیں کامیاب مرد وہ ہے جس کے پاس پیسے اس کی بیوی کے خرچ کرنے کی شرح سے زیادہ ہوں۔ یعنی کہ شاپنگ کر کر کے تھک جائے پیسے نہ ختم ہوں
اور کامیاب عورت وہ ہے جو اس آدمی کو ڈھونڈ لے۔
BECHRI GIRLS 😜😂😂😂
🤣🤣شادی ایک ایسا دین ہیں 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😂😂سالہ 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھی 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣کم مسکراو🤣🤣🤣😅😅
*اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے صاحب.....*😂
*ابھی ہم اجڑے ہیں"مرے تو نہیں....*💔
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
کل میں نے کپ توڑا تو امی نے مجھے مارا 😕😕
آج جب امی نے خود توڑا
تب بھی مجھے مارا اور کہا یہ کپ تم نے یہاں کیوں رکھا تھا
😂😭🥺🥺😭😂
Flow Request
بیوی تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے
تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے
شوہر بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
Girls Ap k lye
😂😂😂😂😂
کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے
Boys Ap k lye
😂😂😂😂

ایک دن کشمیری نے کہا
کہ وہ دن میں 6نمازیی پڑھتے ہیں 😐
فجر - ظہر - عصر- عشا-اور نمازہ جنازہ 😭😭
🙂🙂اسلام علیکم
بھائیوں اور انکی بہنوں
🙂🙂🤭🤭🤭
Ma Jitni Mrzi Posts krlu Pr
Trending Py Hamsha Lrkio ki Post hoti ha
Mery Nikay Nikay Dukh😢
Wa Admin Wa ☹☹☹☹
پتھروں سے محبت کا سوال کرتے ہو
تم بھی کاوش کمال کرتے ہو
😥میں کوئی فائدہ ہویا
🤔🤔دوست کی ھو گیا
میں 6 مہینے لا کے کراتے سیکھے جدو لڑائی ہوئی
اگلے نے پستول کڈ لیا
🤕🤕😕🤣😂🤣😜🤪🤣😂🤣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain