Allah pak mery choty bhai ki be hisab magfirt o bakhshish frmay ameeeen or
Mery Bhai k katilo ko ibrat nak mout naseeb kry ameen...😭😭
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
میرا واسطہ اس رب سے ہے
جو مانگنے سے پہلے ہی عطا کر دیتا ہے❤♠️
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤𝙵
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
اب؛
ہم نہیں چاہتے کہ کوئی ہمیں چاہے.    
😊🖤𝙵
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
	
		
		
			
				
					
				
			
		
		
		
		
			
		
		
		
			
				![B]() 
 Behn
 : Apna bhe iman bachao or dusro ka bhe plzzz zyda s zyda share krain isko - 
			 
		 
		
	
 
					
				
			
			
		
			
				
					
	
		
		
			
		
		
		
		
			
		
		
		
			
				![B]() 
 Behn
 : Hum sbko buht zrort h is wqt barish ki isliye sb lazmi jaye ga is dua mai - 
			 
		 
		
	
 
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ہم نے آنسوؤں کا ایک سمندر بہایا کسی کو پرواہ نہیں 
سجدے    میں    ایک    قطرہ   بہا   تو   خدا   مان   گیا
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
شرافت کا زمانہ گیا 💯
جناب
اب دو کہو گے تو چار سن بھی لو گے🔥🔥
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے 
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥
💋
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا...🔥
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں .....👌
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
	
	
		
	
  
  
	
شبِ معراج مبارک ہو
اپنی دعاٶں میں مجھے بھی یاد فرماٸیے گا
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے❣️
 جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا💔💔
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
دیجئے بد دعائیں جی بھر کے صاحب۔۔۔🔥
جتنی لکھی ہے گزار کے جائیں گے 🔥💔
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
- وه جو ہر چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ
  ،میں اُن میں سے  ایک ہوں ۔ " 🔥
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنے کمال کا
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
Kiya koi bt skta hai profile pr (+1) k option ka kiya mtlb hta hai
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
Allah Hafiz apna khyl rkhye ga sb duaou m yd rkhye ga zindagi rahi to bt hgi