Bepana-pyaar-HS : : بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے . - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے. - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : چاند ثابت کرتا ہے کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں _🌙✨۔ - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : چلو اتنا ہی یاد رکھو مجھے جیسے بیتے دنوں کی کتاب میں کوئی پھول رکھا ہو... ... MORE▼۔۔ رنگ اڑا اڑا ہو پر وہ اجنبی نہ ہو۔۔ 🖤 - 4 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : : اس موڑ سے شروع کریں پھر ہم یہ زندگی ہر شے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی - 4 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : Rabate he bta dyte hai hai ky dil may Qader ktni hai ...wasy toh sab he... MORE▼khyte hai ham tere apne hai❤ - 4 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : : آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے - 4 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Bepana-pyaar-HS : 🔥 : تم کسی دن 😘اگر مجھے کھو بھی دو،🌹 تو میرے کھونے کو 💃 اپنی قسمت کا لکھا...... MORE▼سمجھ کر قبول مت کرنا.. !🍫 میں خسارہ نہیں ہوں، محبت ہوں...!♥ یاد رکھنا😢 قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں، محبتوں کے نہیں.... - 4 months ago FOLLOW 39REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Bepana-pyaar-HS : 🔥 : کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا. لوگ سمجھتے ہیں کہ... MORE▼ہم. بےحس ہوگئے ہیں لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں. اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے، ہو سکتا ہے. جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو.🖤🍂 - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : کسی کے پاس بہت کچھ ہے اس خدا کا دیا کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں - 4 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو جب سے تم ملے ہو ڈر سا گیا ہوں میں - 5 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : *دل میں تیری چاھت🙏 لبوں پہ تیرا نام ہے تو محبت کر یا نہ کر 👈 یہ زندگی تیرے..... MORE▼نام ھے*❤ - - 5 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bepana-pyaar-HS : اِک تم ہی ہو جو دل میں سما گے ہو❤ ورنہ کوششں تو ہزاروں نےکی تھی🌹 - 5 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT