جب تٗم۔۔!❤️😘! محبت بھرے لہجے میں❤️ میرا نام پکارتی ہو نا ۔۔۔،❤️ میرا بس نہیں چلتا کہ۔۔۔،❤️ میں تمہاری آواز کو چوم لوں۔۔!!❤️ کیونکہ ۔۔۔!!❤️😘 جب ایک محبت کرنے والا،🥰 اپنے لٸے اپنے محبوب کو۔۔،❤️😘 محبت سے پکارے گا❤️😍 تو یہ ان دونوں کہ لٸے ایک عظیم نعمت ہوگی۔۔!!❤️😘 پہلا ،من پسند شخص کو۔۔۔❤️😘 جب جی چاہے پکار سکتا ہے❤💕 اور دوسرا۔۔❤️🥰 محبوب کہ لہجے میں گھلی اپنی ذات محسوس کرتا ہے❤ یہ اتنا پٗر کیف ہے کہ کسی نعمت سے کم نہیں❤ 🔥❤️