محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
ایک اور رات گزر رہی ہے اسکی یاد کے ساتھ پتا نہیں یہ راتیں یادوں کی کب ختم ہو گی
اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
💯پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!
دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
💯 عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔
غریبوں کی حالت بدلنے کا دعویٰ کرنے والے خود غریبی کے ذائقے سے ناآشنا ہیں۔
جو کرتا ہے الله کرتا ہے - اور الله جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے۔
جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت
💯 بدلنے کا بهی ایک موسم ہوتا ہے۔
موت شاید انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے۔
علم کو دولت پر فوقیت دو، کیونکہ دولت عارضی ہے، علم دائمی ہے۔
ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے لیکن خود سچا دوست بننے کی زحمت گوارا نہیں کرتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain