Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

Dmadam k top bewakof hyn wo log jo mere ID Name sy mere pehchan krty hyn 😂😂😂😂😂

Bewakof_Larki
 

کاش محبت بھی خریدی جا سکتی۔

Bewakof_Larki
 

جتھے جا کے تو بکیا 😏
اوو لنڈا بازار کتھے آں

Bewakof_Larki
 

یا اللہ اتنا امیر کر دے کہ کپ والی آئس کریم کا ڈھکن چاٹے بغیر پھینک سکوں
😓😔😁

Bewakof_Larki
 

کیا پاؤں کی چھوٹی انگلی کا کام صرف ٹھوس اشیاء کے ساتھ وجناہی ہے..؟
☹️😑😒🥺😔

Bewakof_Larki
 

بھارت کی صورتحال پر ہمیں تشویش ہے ،وزیراعظم عمران خان
اپنے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری پر آپکو کوئی تشویش نہیں
😏

Bewakof_Larki
 

ایک گندے انڈے کی وجہ سے اچھے انڈے بھی 180 روپے تک پہنچ گئے ہیں
😈😈😈

Bewakof_Larki
 

ہومیوپیتھی کی شیشی سے پانچ گولی نکالنے کی کوشش کریں ,
چھ آ جاتی ہیں پھر ایک واپس ڈالنے کی کوشش کریں تو دو اندر چلی جاتی ہیں
( اور بندہ اسی چکر میں اپنی بیماری بھول جاتا ہے)😂😂😂😂

Bewakof_Larki
 

لڑکا:
I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے
😂😅

Bewakof_Larki
 

اگر آپ دوسروں سے الگ نظر آنا چاہتے ہیں تو ابھی سے سویٹر
پہننا شروع کر دیں
شکریہ
😂😜

Bewakof_Larki
 

ان لوگوں کے لئیے کوئی ایک نصیحت
جو ابھی محبت ❤️ کرنے کا سوچ رہے ہیں
???

Bewakof_Larki
 

لوگ کہتے ہیں خوش رہو،مجال ہے جو رہنے دیں..
😒😏

Bewakof_Larki
 

دنیا کی ساری بیماریاں ایک طرف اور ناک کی ایک
سائڈ کھلی اور ایک سائڈ بند والی ایک طرف
😷😩

Bewakof_Larki
 

روز 10 کلو میٹر سائیکل پر گھومنے سے بھی وزن کم نہیں ہوا
لگتا ہے پیچھے بیٹھنے سے کام نہیں چلے گا
سائیکل خود ہی چلانی پڑے گی
😟😒

Bewakof_Larki
 

میں نے سانس لی اور اسے بتایا نہیں
اس بات پر بریک اپ ہو گیا
😐😒😳😜😁

Bewakof_Larki
 

میں خوبصورت نقوش والی لڑکی
اگر سانولی نہ ہوتی تو شہزادی ہوتی
😆🙈

Bewakof_Larki
 

Ye kiaa bkwas hai mhb11😠😠😠😠😠😠
Ab Follow krny k leay bhi agly bndy ki ijazt lyni pry ge? 😬😬😬😬😬

Bewakof_Larki
 

ادھر جنت مرزا کے ایک کڑوڑ فالوررز ہوئے
اُدھر پاکستان نے ٹک ٹاک کو واصل جہنم کردیا
😁😂

Bewakof_Larki
 

دو دل مل رہے تھے
چپکے چپکے...
میں نے پوسٹ ہی
Delete
کر دی
😂😁

Bewakof_Larki
 

ایک بات میں نے نوٹ کی ہے..😤😤
جب تک میں پوسٹ نا کروں آپ سب بھی لائک اور کومنٹ نہیں کرتے....😣😣
اے چنگیاں گلاں نئی..😏