Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

تھک گئے ہیں اچھے رہ کر
اب برا بن کر دیکھتے ہیں ذرا
😑

Bewakof_Larki
 

اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کوکچرےکی ٹوکری میں ڈال کر
کسی انسان کا انتخاب کریں۔
😑😊

Bewakof_Larki
 

اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کو کچرے کی ٹوکری میں ڈال کر
کسی انسان کا انتخاب کریں۔
😑😊

Bewakof_Larki
 

عورت کو پانے کے لیۓ جو مرد اللہ کے آگے روتے ہیں وہ کہاں پہ ملتے ہیں۔
???

Bewakof_Larki
 

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے"ورنہ"
اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں
😷😌

Bewakof_Larki
 

ماسک لگا کر مجھے ڈاکٹر والی فیلنگ آتی ہے😷😍😂

Bewakof_Larki
 

کل ایک لڑکے کو میں کہا فری ہو کے بات کرنا...
وہ مر جانا اتنا فری ہو گیا کہ اسے بلاک کرنا پڑا
😈😖😂😃😆😅😄

Bewakof_Larki
 

سرگودھا میں کوٹ مومن کے علاقہ "مڈھ رانجھا" میں بہو اور ساس کی انوکھی لڑائی
بہو نے بدلہ لینے کیلیےہیلپ لائن پر کال کر دی کہ میری ساس کو کرونا وائرس ہے اس کو لے جائیں
پولیس نے بہو سمیت سب گھر والوں کو قرنطینہ بھیج دیا
😂😂😂😂😂

Bewakof_Larki
 

وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں ہوتا اس کا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہوتا ہے.
😑

Bewakof_Larki
 

ﻟﻮﮐﯽ ﮨﯿﺮ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ﺩﮮ ﻣﺰﺍﺭ ﺗﻮﮞ
ﻭﯼ ﮐﺎﮐﺎ ﻣﻨﮕﻦ ﭨﻮﺭ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﮦ۔۔
ﺟﻨﮩﺎﮞ ﺩﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﯾﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﯽ ﮨﻮﯾﺎ
😂😅
کیڑے پاسے ٹر پئے او پاکستانیوں
😈😃

Bewakof_Larki
 

اب تو بستر بھی یہ کہتا ھے
😩😖
پراں مر مینوں وی ہن آرام کرن دے
😆😅😂😄😂😅

Bewakof_Larki
 

ایک آدمی کا پانچواں نکاح تھا
مولوی نے پوچھا قبول ہے؟
آدمی:مولوی اگے تینوں کدی نا کیتی اے
😈😡😆😁😂😃

Bewakof_Larki
 

ملازم . ۔ روتے ہوئے سر کمپنی کب کھلے گی
۔منیجر۔ راشن تو پہنچا دیا تیرے گھر پھر کیوں رو رہا ہے۔؟
ملازم . . ۔ سر جی بیوی نے پانی والے کولر تک دھلوا لئے ہے مجھ سے
پیمپر کا کہہ رہی تھی وہ بھی باندھنا سیکھ لیا۔
منیجر۔
اچھا میں آخری پتیلہ دھو کر بات کرتا
😁😂😅😃😄😆

Bewakof_Larki
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں
😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے
😝😝

Bewakof_Larki
 

کرہ ارض ضروری مرمت کے لٸے بند ہے۔۔
😷😌

Bewakof_Larki
 

دنیا کے سارے پیر اپنی موت آپ ہی مر گئے ہیں یہ ان جاہلوں کے لیے اللہ کا پیغام ہے کہ سب نفع نقصان کا مالک ایک اللہ ھی ہے کوئی پیر نہیں
😌

Bewakof_Larki
 

بچوں کی تربیت میں ساری دنیا کی مائیں ایک طرف اور پنجابی مائیں ایک طرف ۔
امی پیسے چاہئیں ۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رئی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕 "
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
"اٹھ جلدی آٹھ وج گئے"
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩 "
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے کہ لاواں جتی💃😂
بچپن میں جب مامو گھر جاتے تھے اور امی کو تنگ کرتے تھے تو امی اکثر یہ کہتی تھیں
اگوں توں توانوں جے میں لے آئی تے گل کریو😆

Bewakof_Larki
 

بیٹے اور بیٹی میں صرف اتنا فرق ہوتا ہے کہ بیٹا بارہویں کے رزلٹ کے بعد بائیک اور سمارٹ فون مانگتا ہے جبکہ بیٹی آگے پڑھنے کی اجازت
🙏

Bewakof_Larki
 

نیکی کی فوٹو لینے سے نیکی کا
ن
غائب ہو جاتا ہے!
😏

Bewakof_Larki
 

جب چھوٹے تھےزلزلہ آیا، مدرسے میں تھےسیلاب آگیا، سکول میں تھے
ڈینگی پہنچ گئی،
کمانے لگے تو کرونا آگیا،
شادی کرنےتک دجال آجائےگا۔
😒😟😃😂