aslam o alaikum everyone kya hal chal hai ap sab ke
ہَو سَکتا ہے اِس دُنیا میں تُمہیں مِیرے جِیسے لاکھوں مِل جَائیں, مگر وہ سَب مِیرے جِیسے ہَوں گے میں نَہیں - ! ❤️🥀
.
جینے والوں کی قدر کریں🔥
مرنے والا اپنی تعریف نہیں سُن سکتا۔💯
ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لے تو اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں ہوتی- 💔💔
تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو
ہم پھر بھی تمہارا ہی انتخاب کریں گے! ۔ ❤️🥀
اک مخلص اور آپ کو سمجھنے والی عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے زیادہ پیاری ہوتی - ! ❤️🥀 bewas boy
دل کو چھونے والی نعت شریف ❤️❤️
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

کسی کی کہانی میں رہے گے ہم بھی، کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکراے گا - ! ❤️🥀
bewas boy hu

اداس تو بہت رہے لیکن کبھی ظاہر نہیں کیا___!!🍁
ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سنبھال رکھا ہے ___!!🍁


مانا کے سب سے تعلق نہیں ہمارا⚡ 💯
مگر وہ شخص بتاؤ جو جانتا نہ ہو ہمیں❤️✨
_______ +(§ 🥀bewas boy 🥀§)+_______






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain