بچھرتے وقت ان کو اک تحفہ تو دینا تھا
ہمارے پاس تھا آنکھوں کا پانی اور کیا دیتے
😥😥m😥😥😥i😥😥😥😥s😥😥😥s😥😥
💔💔y💔💔💔💔💔o💔💔💔💔u💔💔💔
💘💘m💘💘💘y💘💘💘d💘💘e💘a💘💘r💘
اپنی ہستی کی میں تمہیں کیا مثال دوں
لوگ مشہور ہو گئے میرے ساتھ چلتے چلتے
اب تیرے نام پر ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کر کہ صاحب
سب کچھ کہ بھی دیتی ہوں اور آواذ بھی نہیں ہوتی
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
کہاوت تھی کہ سات پشتیں بیٹھ کہ کھائیں گی
.
.
.
.
.
.
لگتا ہے ساتویں پشت ہم لوگ ہی ہیں
😎😎😎😎😎😎😄
your attitude hurt me but mines kill u so be carefull
you can love me or hate me but sorry u cannot change me
خدا نے مجھے وفادار لوگوں سے نوازا ہے
یاد میں نہ کروں تو کوشش وہ بھی نہیں کرتے
تو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں❤️ خدا کرے تیرا ،میرے بغیر جی نہ لگے🙂 ❤️
Ameeeeeeen
😉
Rida😍😘
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری!🔥 ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا🤗
Rida😘😘
••••••🌾🌸🙌 "- فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا لڑکا کسی روز میرے کمرے سے مردہ ملے گا😢💯
Hahhaha inshaAllah😉😉
مقام حیرت کی بات ہے نا "- مرشد بھری جوانی میں اک لڑکی اداس رہتی ہے 😇💔