یااللہ جو دوست مجهے مسیج نہیں کرتے
ان پر سخت سردی میں غسل فرض کردے
اورنلکا خراب کردے بالٹی میں سوراخ کردے
لوٹاگمنام کردے نیندحرام کردے
% آمین %
نا کرو میسج
For MASOOM GURIYA
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...😂😢
وفا کرنے والے کو کوئی نہیں یاد کرتا ۔صاحب۔۔۔۔۔۔۔میری مانو بے وفا ہو جاو قسم سے دنیا یاد رکھے گی
♥#میــــــرا بس چلے تجھے #محبــــــــت میں
اس قدر #مصــــــــروف کر دوں
کہ #تجـــــــھے سانس تک نہ آئے #میـــــــرے بغیر .
❤️میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں۔۔۔۔۔
ہم خود آ گئے تو دیوانے ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔❤️
🌸 *قیمتی باتیں* 📜
علم کا نور گناہوں کی ظلمات سے بجھ جاتا ہے، اس نور کو قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ گناہوں کی ظلمات سے بچا جائے،
*کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے .....!!!*💞💞
❣🌙۔
*کل کے دوست آج کے دشمن کو الفاظوں کی نہیں چپ کی مار مار دیتی ہے۔ نہ چھوڑے جانے والے رشتوں کے سامنے خاموش رہ کر آپ رشتوں کو جیت جاتے ہیں....!!!*
*❣سنہری باتیں 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*" ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ جلدبازی کرنے والا انسان نقصان نہ اٹھائے اور ایسا ہو نہیں سکتا ہے کہ صبر کرنے والا ناکام ہوجائے"*
*❣دبـــــــستان ادب 🌙*
محمد بن عروة یمن کا گورنر بن کر شہر میں داخل ہوا لوگ
استقبال کے لئے امڈ آئے، لوگوں کا خیال تھا کہ نیا گورنر لمبی
چوڑی تقریر کریں گے،محمد بن عروہ نے صرف ایک جملہ کہا اور اپنی تقریر ختم کر دی وہ جملہ
"لوگوں یہ میری سواری میری ملکیت ہے اس سے زیادہ لیکر میں واپس پلٹا تو مجھے چور سمجھا جائے"
یہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا سنہرا دور تھا محمد بن عروہ نے یمن کو خوشحالی کا مرکز بنایا جس دن وہ اپنی گورنری کے ماہ و سال پورا کرکے واپس پلٹ رہا تھا لوگ ان کے فراق پر آنسو بہا رہے تھے لوگوں کا جم غفیر موجود تھا امید تھی کہ لمبی تقریر کریں گے محمد بن عروہ نے صرف ایک جملہ کہا اور اپنی تقریر ختم کر دی وہ جملہ
"لوگوں یہ میری سواری میری ملکیت تھی میں واپس جا رہا ہوں میرے پاس اس کے سوا کچھ نہیں ہے"
*نرم رویہ اور خوبصورت اخلاق آپ کے گرد ایک حصار رکھتے ہیں ۔۔۔ایسا حصار جس میں آپ ہمیشہ اچھــے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس لیے تو کہتــے ہیں کہ اچھـے اخلاق والے ان لوگوں کا درجہ پالیتے ہیں جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں ۔ ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھـے سے پیش آٸیں یہ سوچے بغیر کے وہ آپ کے ساتھ کیا کررہاہے۔۔۔آپکے نرم اور اچھــے رویے سے برے رویے بھی آپکےحق میں بہتر ہوتے جاٸیں گے!!!! بشرطیکہ آپ بے صبر ہو کر تنگ نہ پڑ جاٸیں۔۔۔۔کہتے ہیں اچھـے کے ساتھ اچھے رہو اور برے کے ساتھ برے نہ بنو....... کیونکہ آپ پانی سے خون صاف کرسکتے ہو... مگر خون سے خون نہیـــــں ۔۔۔۔🤝🏻*
*📚••مصطفائی پیغام••📚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain