نہیں کوئی ثبوت میرے پاس
کہ ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہیں
#🖤
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥
آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂❤
اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر
......
کہیں خدا ان سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے,.💔
سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ
ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔
ڈاکٹر پاگل سے: تم پاگل کیسے ہوئے؟۔
پاگل: میں نے ایک بیوہ سے شادی کی ، اُس کی جوان بیٹی سے میرے باپ نے شادی کی، میرا باپ میرا داماد بن گیا، میری وہی بیٹی میری ماں بن گئی، ان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ، تو وہ میری بہن بن گئی مگر میں اس کی نانی کا شوہر تھا اس لیے وہ میری نواسی ہوئ، اور اس طرح میرا بیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیا ، اور میں اپنے بیٹے کا بھانجا۔۔۔
ڈاکٹر:چل اُٹھ جا منوں وی پاگل کرنا اے!!!۔
جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے
آدمی: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں
یا واپس کردوں؟
چھوڑ دینگے_اس کے ترس آنے پر_💔
ابھی شاعری میں منتیں لکھنے دو ہمیں_🥀
😂😛😝😜😝😛😂
😜😜😜😜😜😜😜
لڑکا (رومانٹک آنداز میں ):جان دیکھو,میں تمہاری زلفوں کے لیئے کیا لایا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔?
لڑکی :شو شویٹ ۔۔۔۔!!
کیا لاے ۔۔۔۔۔۔?😍
لڑکا :جوں نکالنے والی کنگھی۔۔۔۔۔۔۔! !
😂👰👰👰👰👰😂
آج ان لڑکیوں نے بھی نقاب والی ڈپی لگائی ہوئی ہے
جو پورا سال شیطان کو مشورے دیا کرتی ہیں🤣🤣🤣
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
ضروری اعلان 🎤
جانو والی سیٹ خالی ھے اپنی اپنی سی وی جمع کروا دیں 😂😝😝
🙈🙈🙈😝
نہ جانے اتنی کڑواہٹ کہاں سے آ گئی مجھ میں
کرے جو میــری اچھائی مجھے اچھـا نہیں لگتا
عامـــــر امــــؔیر ✍️
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا💌
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہو گا 🤔🙄🤦😜
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
یہ جو آنکھوں کے گِرد حلقے ہیں
سب تیری یاد ھی کے صدقے ہیں
ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُس کو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا🔥🖤
"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain