Beautiful People Bhattisab11 : سنو تمہارا دل نہیں کرتا تمہارا ایک خوبصورت جانو ہو😍 - 39 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : شوقِ پرواز رکھتے ہو تو شاہین بنو یوں تو کوّے بھی فضاؤں میں اُڑا کرتے ہیں😈 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : حق پرست بنیں شخصیت پرست ذہنی غُلام کہلاتے ہیں😊 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Bhattisab11 : کروڑوں خامیاں ہیں میرے اندر خیال کیجئیے کنارہ کیجئیے😛 - 40 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : اس نے پوچھا محبت کب تک کرو گے میں نے کہا کہ سانسیں جب تک چلیں گی☺ - 40 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے😊 - 40 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : خود سے گرے تھے اب خود ہی سے اٹھے گے اب نہ کسی کا ہاتھ چائیے اور نہ کسی کا... MORE▼ساتھ😁 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : کہتے ہو کہ سب کے مطابق ہو جاؤں یعنی کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں - 40 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Bhattisab11 : جو گزر جائے تیرے پہلو میں ہم کو اتنی حیات کافی ہے😍 - 40 months ago FOLLOW 37REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ہے ہر آگ سے میں واقف ہوں جلانا مجھے آتا... MORE▼ہے - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتا... MORE▼ہوں 😊 - 40 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Bhattisab11 : معیار تک آجاو مقابلے کا موقع بھی دیں گے - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Bhattisab11 : تمھاری آوازوں سے اکٹھے ہونے والے لوگ ہماری ایک آواز سے بکھر جاتے ہیں - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : اور ہم اپنے سے جلنے والوں کا بڑا احترام کرتے ہیں😊 - 41 months ago FOLLOW 32REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ... MORE▼سکتا ہوں😊 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : مٹ گئے مٹانے والے جھک گئے جھکانے والے گر گئے گرانے والے نام تھا نام ہے نام... MORE▼رہے گا - 43 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Bhattisab11 : خوبصورتی معنی نہیں رکھتی اخلاق بہترین ہونا چاہیے😊 - 44 months ago FOLLOW 57REPLIES SHARE LINK REPORT