- mita diya gya -
زندگی تلخ، بہت تلخ ہوئے جاتی ہے
یعنی میں جلد، بہت جلد ہوں مرنے والا
اسد بادشاہ
محبت تو بہت لوگوں سے ملے گی
آپ کو یاد آئینگے آداب میرے
اگر تم یوں ھی راضی ھو.....
تو میں بھی قربان اپنی اذیتوں پہ
اس وہم سے وہ داغ کو مرنے بھی نہیں دیتے
معشوق نہ مل جائے کہیں زیرِ زمیں اور ۔۔۔۔۔۔
داغ دہلوی
اے یار مرے تُو! ہونٹ ہلا
اور باتیں دل کی کھول سہی!
میں ہر دم مست الست رہوں
کچھ لفظ زباں سے بول سہی!
اے یار مرے تُو! آنکھ اُٹھا
یہ اندھی آنکھیں روشن ہوں!
یہ ہجر کا عقدہ کھل جائے
تیری صورت کے بس درشن ہوں!
اے یار مرے تُو! ہنستا جا
دکھ درد الم سب ٹل جائیں!
تُو میرا نام پکارے جب
یہ لوگ سنیں اور جل جائیں!
اے یار مرے تُو! شعر سنا
اِن مصروں میں کچھ جان آئے!
سب لفظ دما دم رقص کریں
کوئی رمز تجھے بھی تڑپائے!!
اے یار میرے تو بات سن ،
نہ دل میرے کو تڑپا ،
میں نے اُسے یوں چاہا ہے
جیسے میری خواہش تھی کوئی مجھے چاہے ..
سبهی سے کہنا کہ میں نے چهڑا لیا دامن
کسی کو یہ نہ بتانا کہ تم نےچهوڑا تها
وہ کیوں نہ روٹھتا میں نے بھی تو خطا کی تھی
بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی
صابر ظفر
عہدِ نارسائی میں، خوابِ زندگی لے کر
دور تک بھٹکتے تھے۔۔۔!
جانتے تو تم بھی تھے
راکھ راکھ ہو کر بھی، خاک خاک ہو کر بھی
ہاتھ کچھ نہیں آتا
خواب کی مسافت ہے، ہاتھ خالی رہتے ہیں
مانتے تو تم بھی تھے💔
جانتے تو تم بھی تھے ،،،
اور باوجود اس کے نیند کو لوٹا کر بھی
چین کو گنوا کر بھی ہر شبِ عبادت میں،
زار زار اکھیوں کے
اشک رکھ ہتھیلی میں
ہچکیوں کے پھندے میں، تیرا نام لے لے کر تم کو اپنے مولا سے
مانگتے تو ھم بھی تھے
یہ جانتے تو تم بھی تھے ،،
اور ساری دنیا سے، پھر چھڑا کے دامن کو
میری ذات میں آ کر، خود کو سونپ دینے کا
سوچتے تو تم بھی تھے!
کبھی خوشی سے شرابور اور کبھی بیزار
ہم ایسے لوگ مزیدار تھوڑی ہوتے ہیں
افتخار حیدر
بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں اس___تنہا پسنـدی میں!!!
یہ مت سمجھو کہ دیـوانے جہاں دیـدہ نہیں ہوتے!!!
اکھیاں ھور کسی نوں کیوں ویکھن
جدوں کھوٹ ایمان وچ کوئی نہیں
ترے دل دیاں یار—— خدا——جانے
ساڈا ھور جہان وچ کو ئی نہیں
بات معیوب بھی ھے اور بہت خوب بھی ھے
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain