Damadam.pk
Bigranawab's posts | Damadam

Bigranawab's posts:

Jawa eye withdraw😀
B  : Jawa eye withdraw😀 - 
Join jawaeye now and earn money.
B  : Join jawaeye now and earn money. - 
Bigranawab
 

Join jawaeye and earn money at home.It is the best online earning app. For further details inbox

Bigranawab
 

People's get hurt all the time,non-stop but at the same time the way to solve the problems in life is through these wounds.
A healed wound makes us mature,changes us.Sometime it hurts a little.But this is also something good Because without that pain,we won't appreciate healthy days.
We cannot understand the value of warmth until we freeze.
We cannot know the value of a family without experiencing loneliness.
Is it a creater mistake or is it a miracle? I don't know but without bad things,good things lose their meaning.
Sunrise is beautiful because we know darkness

روک لیتے ہیں میرے کھیت مجھے جانے سے
میں اگر گاؤں سے باہر کہیں جانا چاہوں میں
B  : روک لیتے ہیں میرے کھیت مجھے جانے سے میں اگر گاؤں سے باہر کہیں جانا چاہوں - 
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
B  : نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے - 
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں اک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
B  : تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں اک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے - 
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو
شہر والے میرا موضوع سخن جانتے ہیں
B  : کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو شہر والے میرا موضوع سخن جانتے ہیں - 
زبان جلنے پر چائے نہیں چھوڑی جاتی
تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں
B  : زبان جلنے پر چائے نہیں چھوڑی جاتی تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں - 
مجھے بھی شوق نہ تھا داستان سنانے کا
فراز اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی
B  : مجھے بھی شوق نہ تھا داستان سنانے کا فراز اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی - 
وہ جو ایک شخص کڑی دھوپ میں ہے چھاؤں سا
تمام شہروں کے درمیاں میرے گاؤں سا
B  : وہ جو ایک شخص کڑی دھوپ میں ہے چھاؤں سا تمام شہروں کے درمیاں میرے گاؤں سا - 
ثمہارا قرب میسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں وہ وقت معتبر ہوگا۔
B  : ثمہارا قرب میسر جہاں بھی ہوگا مجھے تمام زیست میں وہ وقت معتبر ہوگا۔ - 
دل کشادہ ہے میرا گاؤں کے آنگن کی طرح
تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی گلیوں جیسی
B  : دل کشادہ ہے میرا گاؤں کے آنگن کی طرح تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی گلیوں جیسی - 
Social media post
B  : Post by me 🥀🙂 - 
Sad Poetry image
B  : Post by me 🥀🙂 - 
Social media post
B  : Post by me 🥀🙂 - 
Social media post
B  : Post by me 🥀🙂 - 
تو آسمان بخت کو چھوتی ہوئی سحر
میں دشت حادثات میں غربت کی شام ہوں
B  : تو آسمان بخت کو چھوتی ہوئی سحر میں دشت حادثات میں غربت کی شام ہوں - 
Sad Poetry image
B  : Post by me 🥀🙂 - 
Social media post
B  : Post by me 🥀🙂 -