قدرت کا عجیب یہ ستم ہے! انسان کو راز جو بنایا راز اس کی نگاہ سے چھپایا بے تاب ہے ذوق آگہی کا کھلتا نہیں بھید زندگی کا حیرت آغاز و انتہا ہے آئینے کے گھر میں اور کیا ہے ہے گرم خرام موج دریا دریا سوئے سجر جادہ پیما بادل کو ہوا اڑا رہی ہے
yE jiSam Hai To KiA____ye RoH ka Libaas Hai___ye Dard Hai To kiA_____ye ishQ ki tlaash Hai___fanHaa Kia MjhE_____ye Chahany ki aas ne mjhe_____😐tarha tarha shikast hi howa___😑😐😐😐Raza Hai kia Tare😐😐dil o janh tabha Kia😐😐