❣️🤲🏻 🌙۔ *کبھی سوچا ہے* *بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے* *اگر مل گیا تو کیا کروگے۔؟* *ٹھان جو لی ہے منزل کی چاہ* *پہنچ گئے جو وہاں تو گیا کرو گے۔؟* *یہ جسے تم سکون کہتے ہو* *اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے۔۔!!* *❣post by me 🌙*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱* *بعـــض اوقــــات ہم اپنی* *انا کی وجہ ســـــــے اک* *دوســــرے سے روٹھــــے* *رہتــــے ہیں جبکہ ہمـارے* *انــــدر کا انســان صلــح چاہتا ہے* *🍂Post by me🍂*
*وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میــــں ہوتا ہے ... زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے ... جو إســــــــں وقت بھی ساتھ نباہنا جانتا ہو ... جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں .....!!!* 💞 💞 💞 💞BiL@W@L🌿🌿
❣️🤲🏻 🌙۔ *ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔* *اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے!* *❣️post by Bil@w@l😒😒 🌙*
Yadasht bhi kitni Ajeeb cheez hoti ____jis cheez ko porii zindagi bhoolny ki kosish____krO wo bholtii ni kbi ik___choti ci cheez yad krny ki kosish kro To yad ni aati__😐
-" احساس کمتری کاشکار لوگوں کے پاس تعلق کا کوئی معیار موجود نہیں ہوتا، اس لئے جو بھی انھیں منہ لگاتا ہے، یہ اس کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، چاہے وہ شخص کتنا ہی گھٹیا، غلیظ، بےقدرا یا بےحس ہی کیوں نہ ہو_" ✌️🔥