کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا_😍😍
ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھےدنیامیں_😘😘
*اے قاتلوں کے شہر! بس اتنی سی عرض ہے.*💕💕
*میں ہوں نہ قتل ، کوئی تماشا کیے بغیر.*💕💕
Follow to kro..😋😋
میرے چومے ہوۓ ہاتھوں سے😘
اوروں کو خط لکھتا ہوگا 💔😞
تُو جو آئے تو ، مِل کے سمیٹیں ھم دونوں💖
مجھ اکیلے سے کہاں ھِجر سمیٹا جائے؟؟😥
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے..💕💕
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے....👌❤
تُجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے،
تُجھ کو کھونے کے وَسوسے رہیں گے💔
- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں___💕💕
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے 💕💕
نہیں ہوتے برداشـــــــــت " تم " پر دو نقطـــــــــے..😍😍
تبھی تو کہـــــــــتا ہوں " ہم" ہو جـــــــــائیں۔۔۔..😘😘
شعر کہنا ختم______، گُنگُنانا ختم..😒
تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم.. !😢
تیرے پیکر کی___، ہر اِک ادا "الوداع"..🙏
تُجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم.. !😫
رہنے دے مجھے یوں __اُلجھا سا تُجھ میں..!!💕💕
سُنا ہے سُلجھ جانے سے _دھاگے الگ ہو جاتے ہیں..!!💕💕
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگیاں.🔪
تحفے میں ان کو آئینے دیجیئے _😏😏
-
Jummah Mubarak to all..🌹🌹🌹
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو❣️
اِدھر اُدھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے❣️
ہم تو قائل نہیں تھے جادو کے😍
پر تیری آنکھوں کا سحر، اُف توبہ😘
Good Afternoon...🌹🌹🌹
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں..😏😏
آج بھی یاد آتی ھے اس کی اک عادت....💕💕
جانے کا کہہ کے بھی ہاتھ کو پکڑے رکھنا....💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain