ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابیں کتنی لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مِل جاتے ہیں وقت بدلے گا تو اِس بار میں پوچھوں گا اُسے تُم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں
دادا : میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊 استاد : جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
*🌸آج کی اچھی بات 🌸* *السلام علیکم...*😇😇 *کیسے بھی حالات ہوں، دعا مانگتے رہیں، خیر مانگتے رہیں، معجزہ ہونے میں دیر نہیں لگتی...!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*