میں ہوں مشکل سوال کے جیسا
مجھ کو ہر شخص چھوڑ دیتا ہے..🔥
حال پوچھنے سے کونسا حال ٹھیک ھو جاتا ھے.
! اے دوست !
بس دل کو تسلی ھو جاتی ھے کوئ
تو اپنا ھے..
اس نے ہمیں نظر انداز کیا
💔👈
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا💔
معافی وہ انسان دے سکتاہے جو اندر سے مضبوط ہو
کھوکھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
❣🤲🏻 🌙۔
*خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
🥀🌸🌼
❣️❣️❣️
جب خود کو دنیا سے بیزار پاو
قرآن اٹھاو سینے سے لگاو اللہ کے ہوجاو
🥀🌸🌼
💞💞❣️
مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نا 👌
دل مر بھی رہا ہو، تو کہنا پڑتا ہے سب ٹھیک ہے
دشمن نے سوچا تھا کہ بدل جائیں گے انداز انکے....!!!!!!🤝🤜
دیکھ وہی مردانگی...وہی آتش ہمارے خون میں ہے.....!!!!!!💪❤
Pak❤Army
میرا دشمن مجھ کو للکار کے جاٸے گا کہاں
خاک کا تیش ہوں افلاک کی دہشت ہوں میں
من____________________جانبازم
کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر ❤
ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر👉❣
#ہم وہ #شمع نہیں جو بجھ جاٸیں کسی #آندھی سے۔۔۔
#ہم وہ #انگار ہیں جو ہوا سے بھی بھڑک #اٹھتے ہیں۔💪🏻۔۔
Pak❤Army
#کائنات کی سب سے #مہنگی چیز " #احساس " ہے
جو دنیا کے ہر #انسان کے پاس #نہیں ہوتی
💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇🏼👇🏼
#اپنی #شاموں #میں #حصہ #پھر کسی کو نہ دیا ہم نے
#عشق #ترے #بغیر #بھی #صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے
#الله #أكبر (((#پاک #آرمی #زندہ #باد )))
Agr ap ka name "app ""
Or mera name "mein "
Ho to cute kon
😊😊😊😊😊😊😊
ہم سے زارا تمیز سے پیش آنا
کیونکہ
ہم وہ مخلوق ہے جو امتہان دینے ک بغیر پاس ہوگیں ہے 😃😃😃😃😃😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain