وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
                       💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
تم نے پوچھا تھا نا کیسا ہوں میں____!!
کبھی بھول نہ پاؤ گے ایسا ہوں میں____!!💞
 
				
			یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤ 
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤
 
				
			♥️♥️
🥀°°ایک ہاتھ میں اللہ کا قرآن پکڑ لو دوسرے ہاتھ میں نبی رحمت محمدﷺ کی حدیث پکڑ لو اور کامیابی کو اپنا مقدر سمجھ لو°°۔🥀
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!! 
♥🙄
 
				
			SORRRRRYYY MN
جس معاشرے میں نکاح مہنگا ہوجاۓ وہاں زنا کی قیمت 14 feb کو اک پھول رہ جاتی ہے ۔جسے بے حیا لوگ ویلنٹائین کہتے ہے🙍
ﭘﻮﻟﻴﺲ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ
 ﻭﯾﻠﭩﺎئن ڈﮮ ﮐﮯ
ﺩﻥ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﮌﺍ ﻧﻈﺮ ﺁۓ ﭘﮑﮍ ﮐر نکاح کروا دے شکریہ:
باپ نے قطرہ قطرہ کر کے کماٸ تھی عزت 
بیٹی 
ویلنٹاٸن ڈے میں چوکلیٹ پر نیلام کر گٸ
ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم۔ 
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے
 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		