کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی، راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا !!!🤣😂🤣😂
#بابا جی کہتے ہیں #ویکھ پتر😊 جس #لڑکی کے پاس #نیٹ ہے وہ کہیں نا کہیں #سیٹ ہے 🕶🤕 Hasi BaBa
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤ ❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
*دوست* اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا حضرت علی ع
*وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیـں ... کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے .....!!!*💞💞💞
*جو خود روشنی سے محروم کر دیئے گئے ھوں ... وہ دوسروں کو راہ دکھانے میں دلی خوشی محسوس کرتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞💞
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*💞💞