بابا جی کہتے ہیں کہ اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚 اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁 تو دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂
🍹میرے دل کی مجبوری کو ___ الزام نہ دے ۔۔۔💞 🍹مجھے یاد رکھ بیشک میرا ___نام نہ لیں۔۔۔۔💞 🍹یہ تیرا وھم ھے کہ میں نے بھلا دیا تجھے ۔۔۔💞 🍹میری ایسی کوئی سانس نہیں جوتیرنام نہ لے 💘