Damadam.pk
Bilal_Gujjar_11's posts | Damadam

Bilal_Gujjar_11's posts:

Bilal_Gujjar_11
 

ہمیں یاد ہے تمہارے وہ وعدے قسمیں جن سے تم مکر گئے کوفہ کے کافروں کی طرح۔

Bilal_Gujjar_11
 

نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی میں نے
تمہیں ہر راہ پر ڈھونڈا بہت ہے!

Bilal_Gujjar_11
 

Any person reading this,who want someone to talk ,then i am here to listen.

Bilal_Gujjar_11
 

یہ وقت، اتنی بے زار نسل تیار کر رہا ہے کہ چلتے پھرتے پُتلے ہیں۔

Bilal_Gujjar_11
 

رحیم دن تھے، شفق دھوپ تھی، سجل شامیں
۔۔۔انہی دنو میں میرا تجھ سے رابط ہوا تھا

Bilal_Gujjar_11
 

حقیقت یہ ہے کہ ہر کوئی تمہیں دکھ پہنچائے گا تم صرف ان لوگوں کو تلاش کرنا جن کے لیے درد سہنا جائز ہو۔
باب مارلے۔

Bilal_Gujjar_11
 

sleeping with a heavy heart is the worst feeling ever.

Bilal_Gujjar_11
 

And then the moon asked.
“𝙒𝙝𝙤 𝙢𝙖𝙙𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙩𝙖𝙧𝙚 𝙖𝙩 𝙢𝙚?”

Bilal_Gujjar_11
 

ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اسے سہارا دے 💜

Bilal_Gujjar_11
 

🍁I wish there were a magical switch in my life that I could press to🍂 erase 🍂all the memories I have with you.😊🍁
-Bilal

Bilal_Gujjar_11
 

~ The bravest thing I ever did was continuing my life when I wanted to die.
-Bilal