مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے
کوئی مجھے
چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
Bilal ch
اُس کی لچک پہ دَم فدا ، اُس کی اَدا پہ دل نثار
ھائے وہ شاخ سی کمر ، ھائے وہ قد نہال سا❤
ہم نے چھو ڑ دی فنکا ریاں
ورنہ تجھ جیسے حسین لو گ ہم قلم سے بنا لیتے تھے۔
میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈🙈
کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜
آپ پردوں پہ تقاضوں کی بات کرتے ہو ...
ہم نے ناچتے ہوئے جسموں پہ حیا دیکھی ہے...
Just for you 👇
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣
S khan
A.o.A Kay Hal ha SB friends ka
*قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،*
=
=
*ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕*
جڈاں چھوڑیا ہائی توں شاکر کوں
تیکوں یاد ہو سی ڈینہ بارش دا
A.o.A
نفے سوچنے شاکر سنگتاں وچ ..👈✌
ساڈی نسل دی یار توہین اے..👈💪💪
Sorry Ma reply Ni kr sakta pta Ni dmd Wala bol raha Han 15 mint bd reply kr sakta han
تم نے باھر سے دیکھا ہے
بہوت مختلف ہو ں اندرسے
میں سگریٹ کو ہتھیلی پر الٹ کر خالی کرتا ہوں
پهر اس میں ڈال کر یادیں تمهاری خوب ملتا ہوں
ذرا سا غم ملاتا ہوں
ہتهیلی کو گهماتا ہوں
بسا کر تجھ کو سانسوں میں
میں پهر سگریٹ بناتا ہوں
لگا کر اپنے ہونٹوں سے
محبت سے جلاتا ہوں
تجهے سلگا کے سگریٹ میں
میں تیرے کش لگاتا ہوں
دهواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے
میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے
میں اس سے بات کرتا ہوں
وہ مجھ سے بات کرتا ہے
یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے
تیری یادیں تیری باتیں بڑا ماحول ہوتا ہے. ..!!
موت کا موسم ہے' نئی وبا آئی ہے سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تک عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے 😔😣
🍁
🌞 A.o.A everyone have a nice day
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain