إِنَّ ٱللَّهَ عَٰلِمُ غَيۡبِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ إِنَّهُۥ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ○
بےشک اللہ تعالیٰ جاننے واﻻ ہے آسمانوں اور زمین کی پوشیده چیزوں کا، بےشک وہی جاننے واﻻ ہے سینوں کی باتوں کا
ذرا ســا صـبر تھا جـو کــر گئے ہم
اسـے لـگـنے لگا کے مر گئے ہم
#Zohaib
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
#zohaib
محبتیں بخت ہوتی ہیں ۔۔ جس کو مل گئی سو مل گئی♥️
دستک جو در پر ہوئی تو دل دھڑک اٹھا
ہر بار ہم سمجھیں شائد وہ آئے ہیں
#BiLaL
یہ عمر بھر کی مسافت ہے۔!!
دل بڑا رکھنا۔۔💥❤
سدھو۔۔💖
کہ لوگ ۔۔❤🥲
#BiLaL----ملتے بچھڑتے رہیں گئے۔!!💥💖
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں#BiLaL
"مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک چیز
کو بار بار دیکھنے سے دل بھر
جاتا ہے لیکن_____عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا تم سے بات
کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی#BiLaL
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain