میں نے اس کے کان میں سرگوشی کی
" مجھے تم سے محبت ہے" ❤️
اس نے خوشی سے کہا:
"اسے میرے دوسرے کان میں دہرائیں تا کہ میں اپنا توازن بحال کر سکوں...!!❤️
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات،
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہیے
'
صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں ، کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے
🥀🍂
Kon tujhy you peyar karega jesy ma karta ho
اکثر اوقات پریشانیاں حالات کی وجہ سے نہیں خیالات کی وجہ سے ہوتی ہیں
#تا_مسلسل_نصېحتونه__کؤل😢
#زه__مسلسل_خرابېدمه_ياره😒
قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا
یہودیوں کو پیسہ دیا
چائنیز کو دماغ دیا
اور پاکستان کو ......؟؟ 🤔🤔