مجھے سمجھایــا جـــاتا ہے کہ لــــوگوں کے بـــارے میں زیــــادہ نہیں سوچتــے لیکن میــں انہیں کیــسے بتـــاؤں کـہ مجھــے احســاس اور لحــاظ کــی بیمـــاری ہــے۔
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو❤🩹🥺 کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو💔🥹 میں جن کو دستیاب رہی قلب و جان سے❤🩹🥹 وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو💔🥲 #bingooo✓