تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂
آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی😂🙊😏😏😠✌🏻
😋😕
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
❤#تيرنا تو اتا تھا ھم کو #محبت کے #سمندر ميں❤
❤جب اس نے ھاتھ نا #تھاماں تو #ڈوب جانا ھی اچھا #لگا ❤
❤#تيرنا تو اتا تھا ھم کو #محبت کے #سمندر ميں❤
❤جب اس نے ھاتھ نا #تھاماں تو #ڈوب جانا ھی اچھا #لگا ❤
❤#تيرنا تو اتا تھا ھم کو #محبت کے #سمندر ميں❤
❤جب اس نے ھاتھ نا #تھاماں تو #ڈوب جانا ھی اچھا #لگا ❤
ھم نے ہمیشہ راج کیا ھے!!!💗💗
چاھے محبت کرنے والوں کا دل ھو!!!💖
یا نفرت کرنے والوں کا دماغ!!!
💕تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.....!!
💕عشق کی فطرت ھے____ بے وجہ ھونا.....!!
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
#