بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
BIsharat MaLiK
❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞 Bisharat__Malik
🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
👊فرق نہیں پرتا دنیا مجھے کیا کہتی ہے .
🤴شہزادہ ہوں میں
👩👦میری ماں کہتی ہے🥰✌🏻💯
#Malik___SaHaB
ُاس نے میرا صبر آزمایا ھے👈💔
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا👈🔥
♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥
اُس نے کہا #پاگل ہو "تُم"💞
ہم نے کہا #بیشک__ پر___ تُمارے لئے❤
BishArat Ali
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.
مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ہو تم۔۔۔۔۔۔۔
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جیسے مرنے کا شوق ہو۔۔♡♡♡💔💞
میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
سنا ہے سب کچھ مل جاتا ہے
"دعا سے``
صاحب !
"اب تم بتاؤ ؟
ملو گے خود یا مانگو خدا سے.
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛
💕 کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕
💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain