جتنا روٹھنا ہے روٹھ لو میں آخری سانس تک مناوں گی
لیکن اگر میں روٹھ گئی نا تو وآپس کبھی نہیں آؤں گی
میرے وجود کی مٹی میں کرب گوندھا گیا
میرے بدن میں جنم _دن سے درد شامل ہے💔😔
وہ واقف ہے میری ہر حالت سے
وہ پھر بھی مجھے اذّیت دیتا ہے
بدن کی ساری دراڑوں سے بہہ رہا ہوں میں
اب اس سے بڑھ کر تیرا ہجر کیا ازیت دے
تھکے نہیں ابھی ہم تقسیمِ سفر سے
فرقوں میں ایک فرقہ انسان ہونا چاہیے
ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں،
اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے
تیرے بدلنے کے باوصف تجھ کو چاہا ہے
یہ اعتراف بھی شامل مرے گناہ میں ہے
اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں
تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا
یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتا
Dil karta h tum ko ak badua do jo tumary sath jhurhi logon ko bhi lag jay or moj bhi 
تنہائی آج بھی آباد ھے میری اس منظر سے
تمھارا ساتھ تھا اور کائنات رقص کرتی تھی
اتنے دن سے یہ ترے لمس کو ترسا ہوا شخص
دیکھنا بھیڑ میں ہر ایک سے_____ ٹکرائے گا.
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺟَﮭﻠَﮏ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭر!
ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﮐﯽ ﻟَﮑﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﮍھا
ﻣَﯿﺮﮮﺍُﻟﺠﮭﮯ ﮨُﻮئے ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩَﯾﮑﮭﺎ
کُچھ ﻟَﻤﺤﻮﮞ ﺗَﮏ
ﻭﮦ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑَﮭﻨّﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮈُﻭﺑﺎ ﺭَﮨﺎ
ﭘﮭﺮ اُٹھا ﮐﺮ ﻣَﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻭﮦ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺑَﮭﺮﯼ ﻧِﮕﺎﮨﯿﮟ
ﻟَﻤﺒﯽ ﺍﯾﮏ ﺳَﺮﺩ ﺁﮦ ﺑَﮭﺮﯼ
ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ !!
ﺳَﭻ ﺑﺘﺎؤ "ﻣﺤﺴؔﻦ"
ﻣُﺤَﺒَّﺖ ﮨﺎﺭ ﺑَﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮ نا۔ ۔ ؟
جستجو ان کی در غیر پہ لے آئی ہے
اب خدا جانے کہاں تک مری رسوائی ہے...
میرا سب سے جھگڑا ہے
میں فطرتاً بد مزاج ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain