Damadam.pk
Bisma_khan_me's posts | Damadam

Bisma_khan_me's posts:

بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیے
آج بھی وہ بہت خاص ہے میرے لیے
B  : بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیے آج بھی وہ بہت خاص ہے میرے لیے - 
کوئ چہرے کا دیوانہ کوئ اخلاق کا
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے
B  : کوئ چہرے کا دیوانہ کوئ اخلاق کا منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے - 
Bisma_khan_me
 

جو آپ سے تنگ ہوں انھیں چھوڑ دیا کریں
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے

Bisma_khan_me
 

Good night everyone😴😴

Bisma_khan_me
 

وجود جتنا بھی حسین ہو
کردار بازی لے جاتا ہے

مجھ کو منظور ہے تیرے نام کی تہمت
تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں
B  : مجھ کو منظور ہے تیرے نام کی تہمت تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں - 
Bisma_khan_me
 

شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو
درد سبھی کا درد ناک ہوتا ہے

Bisma_khan_me
 

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ اے زندگی
تیری مختصر سی نوازشیں میرا درد اور بڑھا نہ دیں

Bisma_khan_me
 

GOOD morning

Bisma_khan_me
 

Good evening

Bisma_khan_me
 

sad song😔

Bisma_khan_me
 

او خدا بتا کیا لکھیروں میں ہے لکھا
ہم نے تو بس عشق ہے کیا
🎧🎧

Bisma_khan_me
 

dil men ho tum Ankhun men tum
pheli nazar sy he yara🎧🎧🎧🎧

Bisma_khan_me
 

تھوڑی محبت اسے بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے

پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے
تو لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں
B  : پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے تو لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں - 
نگاہ یار میں ٹھہرا ہوا جمال ہوں میں
میرا طواف کر اے عشق بے مثال ہوں میں
B  : نگاہ یار میں ٹھہرا ہوا جمال ہوں میں میرا طواف کر اے عشق بے مثال ہوں میں - 
Bisma_khan_me
 

اسے ہم یاد آتے ہیں فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی

Bisma_khan_me
 

Good morning

right 100%
B  : right 100% - 
Bisma_khan_me
 

شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے
,صاحب,
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے