دل پے چھُپی تصویر جن کی
اُن کا زکر زُباں پر لاؤں کیسے
لوگ پوچھتے ہیں کون ہے وہ
وہ کون ہے بلا بتلاؤں کیسے
ہے خواہش ان کو بار بار دیکھوں
ڈر لگتا ہے اُن کو بلاؤں کیسے
روٹھے رب تو کروں ہزار سجدے
روٹھے پیا بتاؤ مناؤں کیسے
🥰💐🌹
کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے
میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں
وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے
اُس نے کہاں میں تُمہیں لائک کرتا ہوں🙈💍
میں نے کہاں ٹھیک ہے ساتھ commnet بھی کیا کرو*😁😂
ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے
""" "وَحَدَہُ لاَ شَریکَ لَہُ"
شرک دونوں میں ہی حرام ہے۔
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain