Damadam.pk
Biyaa_khan_22's posts | Damadam

Biyaa_khan_22's posts:

Biyaa_khan_22
 

*پہلے نیٹ بند، پھر سڑکیں بند پھر دکانیں مارکیٹیں بند اب اسکول اور کالج بند*
*پاکستان شبانہ روز ترقی کی راہ پر گامزن* 🤣🖐🏿

Biyaa_khan_22
 

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے🧡

Biyaa_khan_22
 

مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہے جب انہوں نے کہا:
کسی کے قریب مت جاؤ۔
کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو۔
دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے۔
اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو۔
اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛ کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے۔
خود اپنے لیے روشنی بنو۔
تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو،
اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو۔
لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔۔۔🌿

Biyaa_khan_22
 

*شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے۔..!!!*
good night

Biyaa_khan_22
 

تم عشق میں بہکتی زلیخا کو دیکھ کے رشک کرتے ہو۔۔۔
کیا تم نے رب کے عذاب سے ڈرتا یوسف نہیں دیکھا۔۔۔؟؟؟

Digital Art image
B  🔥 : میچورٹی بڑے ہونے سے نہیں آتی اس کا تعلق عمر سے زیادہ ہمارے حالات سے ہوتا - 
Digital Art image
B  🔥 : *بعض اوقات انسان اس کیفیت پر پہنچ جاتا ہے.کہ اسکا شدت سے یہ دل کرتا ہے.کہ - 
Motivational Quotes image
B  🔥 : Right 🙂 - 
Biyaa_khan_22
 

*اور اے زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے..
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے*

Paintings image
B  🔥 : زوال دوری،کمال جینا،محال سہنا،وبال کہنا۔۔۔۔ وہ تلخ لمحے،زہر لہو میں تریاق - 
Life Advice image
B  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. صبح بخیر زندگی ۔۔ ایک تلخ حقیقت ہم - 
ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔
جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ
پرندوں کا شور۔
گلابوں کی مہک 
اور نرم دل لوگ ہوں۔۔
اور پھر کوئی اس دنیا میں
بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو 
اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے۔
بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں
راحت وسکون سے رہیں۔
B  : ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔ جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ پرندوں کا - 
Motivational Quotes image
B  🔥 : Beshaq - 
Digital Art image
B  🔥 : بن بلائے ہی آجایا کرے🚶♀🏃♀ میری پوسٹ پہ 😒 گھسیٹتے ہوئے لانا اچھا نہیں لگے - 
Funny joke
B  : 😂😂 .a5 Kon kon ye drama dekhte hai - 
Islamic Quotes image
B  : یا اللہ ہمارے وہ گناہ معاف فرما جو ہماری دعاوں کو قبول نہیں ہونے دیتے۔ - 
Digital Art image
B  🔥 : *`پریشانیاں ہر ایک کی زِندگی میں موجود ہیں۔ کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زِندگی - 
Beautiful People image
B  🔥 : رات سب کی ایک ہی ہوتی ہے🌚 بس اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں🙂 ✨ - 
Digital Art image
B  : *`پریشانیاں ہر ایک کی زِندگی میں موجود ہیں۔ کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ - 
Islamic Quotes image
B  : جِن کے آنے سے روشن زمانہ ہُوا ... اُس نبیﷺ کی وِلادت پے لاکھوں سلام !- 🙂🍂 -