اسلام علیکم صبح بخیر 🖤🖤🖤 اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو زندگی کا ویزہ دیا ہے دنیا میں آنے کے لیے زندگی انجواۓ کرنے کے لیے۔۔ اس کو ایسے ہی گزارنا ہے جس طرح اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے۔ لوگوں کے کام آنا ہے کیونکہ دوبارہ آپ کو ویزہ یعنی زندگی نہی ملنی ۔۔۔ اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ زندگی کو اٹھا کر کوڑے کے ڈھیر میں ڈال دیتے ہیں یا آپ Golden موتی بن جاتے ہیں۔ لوگوں کی زندگی میں روشنی پیدا کرنے والے بن جائیں۔ خود بھی روشن ہوں دوسروں کو بھی روشن کریں.... 🖤🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain