Idr koi hy??jisko me help karoon,😖😖😖😖
" *اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے!* ۔ " 🖤
ایک تو یہ غم کہ مجھے تم سے بچھڑ جانا ہے🫂
اس پہ دکھ کہ تیرے بعد بھی جینا ہے مجھے🥀
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
شبِ وصال میں کس کے وہ ہائے نازک ہاتھ
پڑھے رہے میری گردن میں ہار کی صورت
💔😥