پہن کر اسنے کالا سوٹ 🖤😍
نایاب شہزادیوں کی قیمت گھٹا دی💯✔️🥀
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.....💖💖💖
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....💖💖💖
اب اعتبار کی _____ بات مت کرنا۔۔
❤ جناب ❤
ہم نے سب جھولے ، جھول رکھے ہیں۔۔
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں 😞
مُرشد اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا 🖤
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
: مـــــــیری زندگی کی کتاب ســـــــے۔۔۔
کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔💔
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟
#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain