کچھ اس ادا سے توڑے ہیں تعلق اس شخص نے
ایک مدت سے ڈھونڈ رہی ہوں قصور اپنا میں
میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے
تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے
آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہی مرضی سے یاد کرتے ہیں
نظر انداز ہونا شروع ہو جائے تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی ہاں خاموشی آپ کو مزید ذلت سے بچا سکتی ہے