Damadam.pk
Black-widow's posts | Damadam

Black-widow's posts:

Black-widow
 

پوسٹ کرتی رہتی ہوں
متاثر ہونے والا اللہ دے گا
🌚🖤

Black-widow
 

وہ آنکھوں آنکھوں سے کرتے ہیں اس طرح باتیں
کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی
🖤
((":

Black-widow
 

When your crush has a crush
that is
not you.
🖤
xD

Black-widow
 

Go take a rest,
you deserve it.
🖤
xD

Black-widow
 

Love is "selfless",
otherwise it's limerence not love.
🙂
((=
🖤

Black-widow
 

اور بتاؤ شادی میں جا کر سب سے پہلے کیا ڈھونڈتے ہو؟
🌚
((=

Black-widow
 

جانو اور جوا ۔۔۔
کبھی کسی کا نہ ہوا ۔۔۔
xD
😐

Black-widow
 

ہم آنکھوں سے سرمہ نہیں چراتے
ہم آنکھیں ہی چرا لیتے ہیں
تا کہ
سرمہ لگانے کی نوبت ہی نہ آئے
🖤
((":

Black-widow
 

Heart made of glass,
my mind of stone______
🖤
((":

Black-widow
 

ان کی نہ تھی خطا
ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے
_____
وہ محبت سے بات کرتے تھے
اور ہم محبت سمجھ بیٹھے
🖤
((":

Black-widow
 

تم میرے ہو
اس پل میرے ہو
کل شاید یہ عالم نہ رہے
_____
کچھ ایسا ہو
تم،تم نہ رہو
کچھ ایسا ہو
ہم،ہم نہ رہیں
🖤
((":

Black-widow
 

بھری محفل میں مجنوں نے پکارا
میری لیلا کو دیکھا ہے کسی نے
🖤
((":

Black-widow
 

اگر وہ پوچھ لے مجھ سے
کہ کس بات کا غم ہے؟
تو پھر کس بات کا غم ہے ۔
اگر وہ پوچھ لے مجھ سے
🖤
((":

Black-widow
 

تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر
پوچھو تو سہی ،کس لیے بیکار ہوئے ہیں
🖤
((":

Black-widow
 

عرض کرتا ہوں کہ
سب سے بیزار ہو گیا ہوں میں
ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں
کوئی اچھی خبر نہیں مجھ میں
یعنی اخبار ہو گیا ہوں میں
🖤
((":

Black-widow
 

آگ لگی جب گھر میں
تو اس نے پوچھا
بچا کیا ہے؟
_____
ہم نے کہا کہ ہم
تو اس نے کہا
پھر جلا کیا ہے؟
🖤
((":

Black-widow
 

No one calls me 'Meri Jaan'.
I think, I'm 'Ap ki Jaan'.
((=
🖤

Art((= 🖤 rate it outta 10
B  🔥 : Art((= 🖤 rate it outta 10 - 
Black-widow
 

وہ کونسا ملک ہے جس میں آپ جانا بلکل پسند نہیں کریں گے؟
😐
((=

Black-widow
 

tmhaara tha,
tmhaara hun,
tmhaara e rahun ga.
ایسے میسج ,مجھے , پتا نہیں کب آئیں گے ۔
((":
😐