Damadam.pk
Black_Hawk's posts | Damadam

Black_Hawk's posts:

Black_Hawk
 

I wanna take you somewhere so you know I care
But it's so cold, and I don't know where
I brought you daffodils on a pretty string
But they won't flower like they did last spring
And I wanna kiss you, make you feel alright
I'm just so tired to share my nights
I wanna cry and I wanna love
But all my tears have been used up
On another love, another love
All my tears have been used up
On another love, another love
All my tears have been used up
On another love, another love
All my tears have been used up

Black_Hawk
 

And I'll sing a song that would be just ours......

Black_Hawk
 
Expiring post

A shocking crisis is unfolding inside Israel’s military ranks as IDF soldiers deployed in Gaza plead with reporters to expose their unbearable exhaustion and mental trauma. Nearly 50 soldiers have died by suicide since the war began, with over 10,000 showing severe PTSD symptoms.

Black_Hawk
 

Sleeping with a new hope, Oh my Allah please don't shatter it again and again. Am a weak man I can collapse.

Black_Hawk
 

کبھی تم نے دیکھا ہے کہ جو کتے مالک کی بات نہیں سنتے انھیں گھر سے بے دخل کر دیا جاتا ہے وہ گلیوں میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جب معاشرہ ان سے تنگ آ جاتا ہے تو انھیں چن چن کر مارنا شروع کر دیتا ہے اور اس وقت ذلیل و خوار اور تنہا ہو چکے ہوتے ہیں کہ ان کی شکلوں سے گھٹیا پن اور بے غیرتی ظاہر ہوتی ہے ۔ وہ اتنے نیچ ہو چکے ہوتے ہیں کہ ان میں سے کسی ایک پر مصیبت آتی ہے تو باقی دم دبا کر سر جھکا کر وہاں سے بھاگ جاتے ہیں ۔ آج کل کے مسلمانوں کے حالات بالکل ایسے ہی ہیں۔
Black Hawk Writes ✍️

Don't it hurts to be hungry and thirsty?
B  : Don't it hurts to be hungry and thirsty? - 
Black_Hawk
 

کوئی تُمہاری سانسوں پہ پہرے لگائے تو محبت بڑھ جائے گی یا مر جائے گی ؟

Black_Hawk
 

Do you see Gaza? This is how ahl e bait were left on the mercy of enemy by Muslim nation during karbala event.
We are not shameless today, we've history of being shamelss.

Black_Hawk
 

Rate my dp
is my shakal not enough to have a love story
or or or
my future wife is praying,
" Oh God save my man from evil women "

Sad Poetry image
B  🔥 : گہری رات میں چلتی ہولناک آندھیاں مجھے یہ احساس دلاتی ہیں کہ خدا کے سوا میرا - 
Black_Hawk
 

دنیا میں نہ تو اتنا بڑا کوئی غم ہے کہ آپ سے سہا نہ جائے اور نہ اتنی بڑی خوشی کہ ہمیشہ آپ کے پاس رہے ۔
🙃
BH writes

Black_Hawk
 

رات تو کٹ جاتی ہے تاروں کی گنتی میں
دن کا کیا کریں ؟ سورج آنکھیں نکال لیتا ہے
🙃
BH writes

Black_Hawk
 

غزہ میں بمباری 2023 سے جاری ہے لیکن غزہ کے بارے میں سٹیٹس لگانے کا جنون لوگوں کو 2025 میں چڑھا ہے ۔ کیا یہ واقعی میں ان سے ہمدردی کا اظہار ہے یا پھر ٹرینڈ کے ساتھ جڑے رہنے کی کاوش ؟ ہم ایک سٹیٹس لگاتے ہیں اور پھر اپنی زندگی میں ایسے کھو جاتے ہیں جیسے کچھ دیکھا ہی نہیں ۔
بس اللّٰہ ہی ہم پر رحم فرمائے ۔
از قلم
Black_Hawk

Black_Hawk
 

جب ایک فلسطینی بچہ یا نوجوان کسی اسرائیلی جنگی مشین کا مقابلہ پتھر سے کرتا ہے تو بے حس امت پتہ ہے کیا کہتی ہے، :
دیکھو ہمارے بچے کتنے بہادر ہیں ۔
کیا ان کے پتھر مارنے سے ٹینک تباہ ہو جائے گا ؟
ارے بے شرم لوگوں وہ بہادر نہیں ہیں وہ بے بس ہو چکے ہیں ان کی زندگی میں کھونے کو باقی کچھ رہا نہیں ہے وہ نا امید ہو چکے ہیں ۔
اگر آپ کی بہن بیٹیوں کی عزت لوٹی جاتی آپ کے بچوں کو مارا جاتا تو آپ بھی اتنے بہادر ہو جاتے اور یہ وقت آپ پر بھی آئے گا بس انتظار فرمائیں ۔
از قلم
Black_Hawk

Black_Hawk
 

یہ وقت کی تیزی ہے یا پھر غفلتوں کی انتہا
کہ رمضان اب مجھ کو یاد نہیں ہوتا
🥀🥀🥀
Written by me

Black_Hawk
 

اک آواز لگانی ہے اور گزر جانا ہے
ہم فقیروں نے بھلا کونسا گھر جانا ہے
بات رہ جانی ہے حسین آنکھوں کی پٹری پر
ریل رکنی ہے مسافر نے اتر جانا ہے

Black_Hawk
 

Taqaza e khudari tha k mein khamsosh thehra raha tery samny
Tu ne jb chal diya toh mein siskiyaan bhar k roya
Written by me

Black_Hawk
 

Chalta rha musafir dasht mein bhi khushhaal mgr
Chaman mein murjhaye phol dekhy toh thehr kr roya
Written by me

Black_Hawk
 

دوست سے بچھڑ جانے کا غم بھی محبوب سے بچھڑ جانے کے جیسا ہوتا ہے مگر ہائے عزت نفس سب سے پیاری ہوتی ہے ۔

Black_Hawk
 

مجھے کفر کا خوف نہ ہوتا تو میں نے ہزار گلے کرنے تھے خدا سے مگر قفل ڈال دیا گیا میری سوچ پر ۔ سو اب میں منتظر ہوں کہ کبھی تو خدا مجھ پر مہربان ہوگا اور شاید یہ انتظار قیامت تک طویل ہوگا ۔ پھر اس کا انعام کیا ہوگا ؟ جنت ؟ جنت تو میں نے دیکھی نہیں ؟ کہیں یہ جھوٹ تو نہیں ؟ نہیں بالکل بھی نہیں ۔ اللّٰہ فرماتا ہے انعام انھی کے لیے ہے جو غائب پر ایمان لاتے ہیں ۔
Written by me