Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

جس سال کا آغاز جمعہ سے ہوگا
وہ سال انشاء اللہ خوبصورت ہوگا
#HappyNewYear2021
#Mur$haD

Black_paper
 

جس کی کچی قبر سے ملنے جاتا ہوں سال کے بعد
دیر سے گھر آنے پر کتنا برا مناتی تھی
💔😥🙏🏻

Black_paper
 

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے نا
*وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے🖤*
___🥀

Black_paper
 

کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے تیرے
آ دیکھ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گیئں❣️💯💯💯

Black_paper
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Black_paper
 

یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا __!
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اس کو

Black_paper
 

دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘
مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔

Black_paper
 

مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Black_paper
 

*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕😂
😁😁🤣🤣😂😂😂

Black_paper
 

"- مجھے وہ اس قدر پسند ہے
☺ 😌
جیسے صبا کو ایزی لوڈ.!!! 😝😝🤭🤭🙉😜🙈🥀😂

Black_paper
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Black_paper
 

جب تک کسی کی طلب نہیں ہوتی
شاعری بھی غضب نہیں ہوتی
🥰😍💯💯

Black_paper
 

بچوں کی طرح چاہئے مجھے ڈانٹ لے کوئی🙂
لیکن شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی🙃💔🚶🏻
______ツ🔥

Black_paper
 

Hi friends Kya hall Hy apka aj me blood dainy Aya ho duwa Kary k blood nikal ay 🤭🤭 mujko tu ni lgta k ay ga blood 😂

Black_paper
 

ﺁﺧﺮﯼ ہچکی بھی تیری ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ
ﺁﺋﮯ
ﻣﻮﺕ ﺑﮭﯽ میں ﺷﺎﻋﺮﺍﻧﮧ ﭼﺎہتی
ﮨﻮﮞ😍💕

Black_paper
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے..!! ✌
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے..!!😍

Black_paper
 

#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜

Black_paper
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ نا کيا کريں🙄🙄😏👉
وہ تو آپ کے واش روم سے باہر آنے پر بھی پوچھ ليتے ہيں🙄🙄🤔
;اتنی دیر کیوں لگائی🤷🤷😬😬😜😜😜👇

Black_paper
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

Black_paper
 

وہ پوچھنا تھا ۔۔۔😇
. . . . . . . . . . . . شراب پینے والے شرابی کہلاتے ہیں۔ ۔۔
. . . . . . . . . . . . . تو چایے پینے والوں کو کیا کہتے ہیں 🤔🤔🤔😜😜