رات اس قدر ازیت میں گزارتا ہوں
۔
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں 😭💔
*ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞*
*وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو*
*حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💞*
*یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو*
*دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞*
*میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو 💞*
(Sad Ashiq),🥺😢🥺
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو
اسے گنوا کے میں زندہ ہوں اس طرح
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے
مر کے کسی کو کیا الزام دینگے اپنی مو ت کا
یہا ں ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے۔
*راشن تھما دیا کسی نے سیلفی کیساتھ ساتھ*
*جو مرنے لگا تھا بھوک سے غیرت سے مر گیا*
😐
*نام نہیں لینا چاہتا*
*لیکن تھے سب مطلبی*
کیا بتائیں کتنا یاد کرتے ہیں تجھے ہم !!
حساب لگانا ہو تو اپنی سانسیں گن لیا کرو !!!
دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی، جو شادی کے لیے فوراً ہاں کر دی
دلہن شرماتے ہوئے بولی: جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا
بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
😜😜😜😜😜😄😄😄😄
بیوی نئ ساڑھی کیلۓ ضد کر رہی تھی
میاں نے سمجھایا: نیک بخت تمہاری الماری ساڑھیوں سے بھری پڑی ہے
نئ ساڑھی پر پیسے ضائع مت کرو۔
بیوی نے کہا: وہ سب محلے والیوں نے دیکھ رکھی ہیں
میاں نے کہا: اچھا۔۔۔ تو پھر یوں کرو کہ محلہ ہی بدل لیتے ہیں!!!
ساس: آج میری بیٹی اتنی خاموش کیوں بیٹھی ہے؟
داماد: کچھ نہیں، لائٹ گئی ہوئی تھی۔ اس نے لپسٹک مانگی میں نے الفی دے دی۔
شاید اسی بات پہ ناراض بیٹھی ہے
😁😁😁😁😁😁
*وہ جو اک عمر ہوا کرتی ہے مر جانے کی* 😞
*ہم گزار آئے ہیں جینے کی تمنا میں اسے* 💔
*Saین*🥀
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری
تیرے جیسے تو میں ہاتھوں سے بنا سکتا ہوں
تمنا بھلے رکھتا ہوں آسمان چھو لینے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہی رکھتا💯
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا۔۔!؟؟
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain