Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉

Black_paper
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت کہاں هو تم
😛😛😛😛
جہاں هو دھیان سے رہنا مس یو 😛😛

Black_paper
 

میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ھوں
دوست کم ضرور ہیں مگر جودوست رکھتا لاجواب رکھتا ھوں

Black_paper
 

نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کوئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل تھا ...قسمت میں جُدائی تھی...😭😭

Black_paper
 

دعا کیجئے میرے بهی دن بدل جائیں..
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں..!!!

Black_paper
 

مجھ سے نہ پوچھا کرو کہ تم میرے کیا لگتے ہو🙃
کوئی نیکی ہے میری جس کا تم صلہ لگتے ہو❤️🙈😘

Black_paper
 

میں مُشکل سبق جیسا ہوں___😒😒
مُجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🔥🔥

Black_paper
 

نظر سے اشارے رخ پر حجاب ہوتا ہے...😜
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خراب ہوتا....❤️

Black_paper
 

نزدیک اگر تم ہوتو کیسا بھی ہو موسم
محسوس یہ ہوتا ہے بہاروں میں کھڑے ہیں ۔۔!!!!!"

Black_paper
 

ہلکی ہلکی بارش لمبی سڑک!!
ڈھیر ساری باتیں تم اور میں!

Black_paper
 

جو برس گئی تو بہار ہیں.
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں...!!!
کبھی شور ہیں کبھی گم سی ہیں.
یہ بارشیں بھی ..... تم سی ہیں....
#AB ❤

Black_paper
 

تم چائے کی طرح محبت تو کرو🔥
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا❤️✌️

Black_paper
 

شنو👂
مجھے انگلش بہت کم آتی ہے
میں nice pic کی جگہ شونا بوتھا لکھ دیا کروں😯🤔🙄

Black_paper
 

بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تیری تصویر
آج پھر بھیگ بیٹھے ہیں تمہیں یاد کرتے

Black_paper
 

"....مانا کہ نہیں آتا مجھے کسی کا دل جیتنا۔۔ ۔۔
👉 ۔۔اےدل ؁👈
"....مگر.! یہ تو بتاؤ یہاں دل ہے کس کے پاس ۔۔ ۔۔😟😻😻

Black_paper
 

#پرکشش_انداز_ہے_اپنا_صاحب 😍
#سادگی_میں_بھی_بادشاہ_لگتے_ہے_ہم😇

Black_paper
 

بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تیری تصویر
آج پھر بھیگ بیٹھے ہیں تمہیں یاد کرتے

Black_paper
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Black_paper
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!

Black_paper
 

Happy rim Jim day all Fridays ko