اب بے وجہ، بےسبب دن کو دات نہیں کرتا فرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا اعتبار،خلوص،وفا کے دعوے داروں کو سپرد سب کر دیتا ہوں اپنی ذات نہیں کرتا لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ مگر ہر فرد پہ ضائع ،سب جذبات نہیں کرتا تذلیل محبت ہے، بے حسوں سے محبت کرنا پتھروں پہ عیاں،اپنے احساسات نہیں کرتا ہار جاتا ہوں سب سے ہی اب جان بوجھ کر میں کسی کے نصیب میں،مات نہیں کرتا #Blinder🕊️🌸
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں #Blinder🕊️🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain