Damadam.pk
Blochi@73's posts | Damadam

Blochi@73's posts:

Blochi@73
 

گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح 
وہ چند روز، مِری زندگی کا حاصل تھے☺☺☺
😏😏🙄✌

BLOCH 🤗🤗🤗🤗🤔😉✌
B  : BLOCH 🤗🤗🤗🤗🤔😉✌ - 
Blochi@73
 

یہ دنیا صرف تب تک جنت ہیں 😊 جب تک ہمارے ماں باپ زندہ ہیں 😊
اللّٰہ انہیں دنیا و آخرت میں خوش رکھیں 😊
👪❤❤🙄

❤❤❤✌
Lk..lk
B  : ❤❤❤✌ Lk..lk - 
Blochi@73
 

مجھے ایک بات آج تک سمجھ نہیں آئی🤔🤔
آخر یہ لڑکیاں 👰👰اتنے بڑے بڑے ناخن💅💅
کیوں رکھتی ہیں🤔
💫💫💫💫👠👡👢🤔🤔🤔🤔#.....?

Blochi@73
 

اج کل کا پیار بھی Bluetooth کی طرح ہے
نزدیک رہو تو connected
تھوڑا سا دور ہو جائو تو
searching for a new device😁
❤❤❤❤😣⛤🗣

Digital Art image
B  : No jhoot جس سے محبت❤کرتے ہو اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہوگئے ہیں😛😛 - 
Digital Art image
B  : جناب!!! آباد رہیئے!!! اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے.. 💯 💊⛤⛥⛤🇵🇰 - 
Blochi@73
 

ہم جیسے شوق نہ پالو صاحب🔥😎
ہماری ادائیں ہم پر ہی ججتی ہیں❤️🤗. . . . . . . . . .
#...........?

Blochi@73
 

مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر😊
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے😄
✍✍✍🖎🖎🖎✋

Blochi@73
 

💕🥀وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے 😍❤
🥀🌹کاش کہ کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جاۓ 🌹💋
🙈💞💕❤😘🥀
😞😞😯😞

Blochi@73
 

پیار اگر سچا ہو تو کبھی نہیں بدلتا
نہ وقت کے ساتھ اور نہ حالات کے ساتھ
💑🍃🍂🍁⛺🌄🏜🏖🏝⛱👫
🙋

Blochi@73
 

ہمیشہ مســکرائیــــــں."
زندگی میں اب بھی اُمیــــد
باقی ہے....
اضحك اللّٰـــــــہ سنك••❤🙃
😊😊😊😊🙄

Life Advice image
B  🔥 : 😉😊😊😊😉🙌✌🙋 - 
Blochi@73
 

خاتون نے پھر پوچھا !
کیا بیٹا یہ سب کچھ نہیں سکھائے گا آپ کو؟
شوہر نے جواب دیا !
بیٹے میں یہ ساری خصوصیات ڈالی جاتی ہے، لیکن بیٹی ان خصوصیات کیساتھ پیدا ہوتی ہے۔
خاتون نے پوچھا !
لیکن بیٹی تو ہمارے ساتھ ہمیشہ نہیں رہے گی؟
شوہر نے جواب دیا !
بیٹی ہمارے ساتھ جسمانی طور پر نہیں رہے گی، لیکن روحانی طور پروہ ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہوگی۔
یہ بات کہہ کر شوہر نے اپنے مکالمے کو ختم کیا کہ بیٹی کے ساتھ بندھن ختم نہیں ہوتا، لیکن بیٹا زندگی کے کسی بھی موڑ پہ ہمیں چھوڑ سکتا ہے۔
اگر کسی کو میری یہ پوسٹ بری لگے تو میں معذرت خواہ ہوں 🙏🙏🙏🙏 اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے
اللہ تعالی سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے (آمین)
دوسرا حصہ 🙄☝

Blochi@73
 

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں،
بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟
شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔
خاتون نے پھر پوچھا:-
اگر بیٹی ہوئی تو؟
شوہر نے جواب دیا:-
میں اسے کچھ نہیں سکھاؤں گا، بلکہ میں اس سے خود سیکھوں گا۔
میں غیرمشروط محبت سیکھوں گا، میری بیٹی یہ کوشش کرے گی کہ وہ میری پرورش اپنے ایک مخصوص زاویہ نگاہ سے کرے۔
بالوں کی کنگھی کرنے سے لیکر ڈریسنگ تک،
ابتداءِ گفتگو سے لیکر انتہاءِ گفتگو تک،
نیز کہ وہ میرے ہر کام کو اپنی زاویہ نظر سے تربیت کرے گی۔
وہ میرے لیے دوسروں سے لڑے گی، مباحثہ کرے گی، اس کی خوشی اور غم میری طبیعت پہ منحصر ہوں گے۔
خاتون نے پھر پوچھا !
یہ پہلا حصہ ہے🙄☝

Blochi@73
 

جانے کیسا دُکھ ہے جو خود ہم کو بھی معلوم نہیں
بس رونا سا آجاتا ہے اپنی ہی غمخواری میں...😑

Blochi@73
 

ہر چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے جیسے سورج چاند اور میں 😝😅🤭🙃
🍃

Blochi@73
 

آٶ مل کے خوشیاں مناٸیں😜
تم نمبر دو ہم کال ملاٸیں😂😂🙈🙊

Blochi@73
 

کچھوا🐢ہاتھی🐘اور
اونٹھ🐪کے علاوہ اور کونسا
جانور اڑ سکتا ہے🤔 🥴🤭