Damadam.pk
BlueFairy's posts | Damadam

BlueFairy's posts:

BlueFairy
 

Thanks you sooo maria shiez 🥰🥰🥰kutti 😂

BlueFairy
 

khuda Hafiz 😶🥱

BlueFairy
 

فرض کرو تم کچھ نہ پاو
اپنا آپ لوٹا کر بھی
فرض کرو کوئ مکر ہی جاے
سچی قسم اٹھاکر بھی

Novels Queen 🥰
B  : Novels Queen 🥰 - 
Interesting Posts image
B  🔥 : MAY 😔😔 - 
Social media post
B  : Ma na koi tang nahi kiya apko aur na mujy zaroorat ha dot means posts lk ki - 
BlueFairy
 

میں نے محسوس کیا ہے مجھ میں کچھ بھی
ڈھنگ کا نہیں ہے نہ ہی مجھے کسی کا
دل جیتنا آتا ہے نہ ہی کوئ تعلق نبھانا
مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں میں عام سے بھی
عام لڑکی ہوں ایک بے ڈھنگی لڑکی جسے کچھ
بھی کرنے کی تمیز نہیں

Sad Poetry image
B  🔥 : ˚‧º·(˚ ˃̣̣̥⌓˂̣̣̥ )‧º·˚ - 
Life Advice image
B  🔥 : (இдஇ; ) - 
BlueFairy
 

ماحول مناسب ہو تو اوپر نہیں جاتے
ہم تازہ گھٹن چھوڑ کر چھت پے نہیں جاتے
دیکھو اب مجھے میری جگہ سے نہ ہلانہ
پھر تم مجھے تر تیب سے رکھ کر نہیں جاتے
بدنام ہے صدیوں سے ہی
عادت سے مگر آج بھی کیکر نہیں جاتے
جس دن سے شکاری نے ادا کی کوئ منت
دربار پے کبوتر نہیں جاتے
تم مجھے حیرت ذدا آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ سمبھل جاتے ہیں
سب مر نہیں جاتے

BlueFairy
 

اسں بات نے تکلیف میری اور بڑھا دی
جاتے تھا اسے دیکھنا اور رونا بھی نہیں تھا
اس وقت بھی اسے ملنےاے تھا میں گریزاا
جس وقت اس دنیا میں کرونا بھی نہیں تھا

Life Advice image
B  🔥 : (இдஇ; ) - 
Digital Art image
B  🔥 : Miss you Ami Jaan 🤐🥺 - 
Islamic Quotes image
B  🔥 : ✺◟( ͡° ͜ʖ ͡°)◞✺ - 
BlueFairy
 

تم بہت ہستی ھو جیسے
جیسے کیا?
جیسے کوئ غم نہ ھو تمہاری زندگی میں
ہاں نہ ہماری مسکراہٹ بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے
مثلا ?
میں نہیں چاہتی میرے اندر کی بکھری لڑکی کو کوئ دیکھے
مطلب تمہاری مسکر اہٹ ایک دیکھاوا ہے
ہو بھی سکتا ہے
تو تم ایسا کیوں کرتی ھو ?
کیوں کے لوگ صرف نمک لگاتے ہیں مرہم نہیں

BlueFairy
 

جو ٹوٹ کر بھی مسکرا دے
🤭😂ایسی بے شرم ہوں میں

BlueFairy
 

ہاں میں وہی لڑکی ہوں
جو اپنی دنیا میں رہتی ہے
جو اپنی زندگی کی تلخیوں پہ ہستی ہے
جو چاند ستاروں سے باتیں کرتی ہے
جو پھولوں کو اپنا دوست رکھتی ہے
جس کا دل کالے رنگ کا دیوانہ ہے
جو شرارتوں سے لوگوں کو ہنساتی ہے
جو پیڑوں اور پودوں سے کھیلتی ہے
جو بچوں کے ساتھ بچی بن جاتی ہے
جو بارش کی دیوانی ہے
جو ایک با ر مدینہ جانا چاہتی ہے
جو محبتوں کی اسیر ہے

BlueFairy
 

میں معصوم نادان احمق لڑکی
دنیا اپنی سجاے بیٹھی تھی
ناولز پڑھتی ہوں دن رات میں
سپنوں سے آس لگاے بیٹھی ہوں میں
ملے گا مجھے بھی کوی افق جیسا
کیسی بات پر روٹھوں گی تو
بن مطلب عمر مناے گا مجھے
یا برسوں پیار کے دیپ لے
کوی سالار مجھے بھی دعاوں میں مانگے گا
یا پھر اپنی معصو میت سے
میں کسی یارم کو اپنا دیوانہ بناوں گی
ٹوٹ کر میری چاہت میں کوی
عالم مجھے اپنا بناے گا
یا پھر مجھے ہر مشکل سے بچانے
کوی جہان سکندر آے گا
لیکن میں پاگل لڑکی اتنا بھی نہیں سمجھتی
یہ سب کتابی باتیں ہیں
جہاں سے ناول ختم ہوتے ہیں
وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے

Funny joke
B  : Thanks you jahazoo 😂 -