Damadam.pk
BoWa's posts | Damadam

★ BoWa's posts:

BoWa
 ★ 

بغیر سوچے ہی تسلیم کر لیا جس کو
اس انتخاب پہ افسوس ہو رہا ہے مجھے
عبید رضا عباس

BoWa
 ★ 

اسی خاطر میں کٹ گیا پیچھے
جاہلوں سے مقابلہ کیسا
ع ر ع

BoWa
 ★ 

مجرم ہے سوچ سوچ گنہگار سانس سانس
کوئی صفائی دے تو کہاں تک صفائی دے
کرشن بہاری نور

BoWa
 ★ 

خیال ہے دل نازک کا اس لیے چپ ہوں،
میں چاہتا تو اسے لاجواب کر دیتا ۔
ع ر ع

BoWa
 ★ 

جو جس کا عبد ہے وہ اسی کی عبادت کرتا ہے ۔
اصول کافی
مناقب الحق

BoWa
 ★ 

چھوڑ دیے وہ کام
جن کے برے تھے انجام
LLẞ .L5

BoWa
 ★ 

ہر غلط رہ سے روکنے کے لیے
ہم تری راہ میں کھڑے ہوں گے
ع ر ع

BoWa
 ★ 

اسی حالت میں ہنس رہے ہیں عبید
جس کہانی کو سن کے روئے تھے
عبید رضا عباس

BoWa
 ★ 

نہ کرو گفتگو ، تو مرضی ہے،
منہ بنانے کی کوئی بات نہیں ۔
عبید رضا عباس

BoWa
 ★ 

آپ کا کا قیام کرتے ہیں
زندگی جب سبق سکھاتی ہے
ناچتے ہیں عبید مجبورا
جس طرح زندگی نچاتی ہے
عبید رضا عباس

BoWa
 ★ 

یہ کیا بد تمیزی ہے ، میری ہی پوسٹ دو اور لوگوں نے پوسٹ کر دی اور وہ بھی ایک ساتھ ۔

BoWa
 ★ 

صاحب!
یہ پہلا دکھ ہے کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
اور
دوسرا اسے ہر دوسرا میسر ہے ۔

BoWa
 ★ 

سفینہ سانس کا تھمتا نہیں روانی میں
بہت چلو کہ مزا آ رہا ہے پانی میں
پروفیسر مظفر حنفی

Digital Art image
B  ★ : .L5  - 
Digital Art image
B  ★ 🔥 : .L5  - 
Sad Poetry image
B  ★ 🔥 : .l5  - 
BoWa
 ★ 

.l5