Damadam.pk
Boby_77's posts | Damadam

Boby_77's posts:

Boby_77
 

ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے

Boby_77
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے

Boby_77
 

شہر میں ہمدمِ دیرینہ بہت تھے ناصرؔ
وقت پڑنے پہ میرے کام نہ آیا کوئی

Boby_77
 

محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں

Boby_77
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Boby_77
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
"،جناب"،
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!❤

Boby_77
 

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتا ہوں۔۔
تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے۔۔ 🔥💯💕✌

Boby_77
 

تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے💖آوارہ

Boby_77
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❣❣

Boby_77
 

YaaR police nY BhahiR JaNY SY MaNa KiYa He DD PaR AaNY SY NaHe😂😂😂😂

Boby_77
 

Kha he sub

Boby_77
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔

Boby_77
 

GooD eveninG

Boby_77
 

سنبھل کر کیا کر اوروں سے ہماری برائی👊
تمهارے جو عزیز ہیں ہمارے وہ مرید ہیں🔥🖕

Boby_77
 

.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.

Boby_77
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے

Boby_77
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں...

Boby_77
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒

Boby_77
 

AssaLaM.o.AlieKuM

Boby_77
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂