کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
💔💔💔💔💔💔💔
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
تم عشق کو پکڑ لاو،❤
میں خنجر تیز کرتا ہوں
😊😊😊
حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں،🔥
اب لفظ "محبت" کی حمایت کرے کوئی..!!
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤