Damadam.pk
Bonja's posts | Damadam

Bonja's posts:

Bonja
 

💞💞💞💞💞💞
تجربے میں آیا ہے کہ زیادہ سمجھدار اور زیادہ بےوقوف میں فرق نہیں کیونکہ یہ دونوں ہی کسی کی نہیں سنتے
*☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️*
💞💞💞💞💞💞 bonja

Bonja
 

*💫وہ چیز جو حاصل نہیں ہوسکتی اس کی خواہش فضول ہے۔💫*

Life Advice image
B  : Kabee bee nahee - 
Bonja
 

💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸اچھا انسان ضرور بنئیے ،مگر ثابت کرنے میں اپناوقت ضائع مت کریں 🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙bonja

Bonja
 

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
شعور اور شور میں فرق
ایک درویش سے کسی نے پوچھا کہ شعور اور شور میں کیا فرق ھے۔
درویش نےکہا صرف "ع" کے اضافے کا۔
ساہل نے پوچھا "ع" سے کیا مراد ھے ۔درویش نے جواب دیا کہ" ع" سے مراد علم،عمل اور عقل۔
علم،عمل اور عقل سے بات کرو گے تو شعور کہلاۓ گا ورنہ صرف شور کہلاۓ گا bonja

Bonja
 

شرک پسند نہیں تھا مجھے سو میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے_💔✌ bonja

Bonja
 

گزری ہو ئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر 💚
تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی کبھی فریاد نہ کر ❤ bonja

Bonja
 

Bonja ko gahrea logoo kee talash hae

Bonja kee zeendagee ka Koch oussoooll hae
B  : Bonja kee zeendagee ka Koch oussoooll hae - 
Bonja
 

ایک بات میں سوچ رہا ہو اگر کسی کے سات اخلاق سے بات کرو. تو وہ سمجھتا ہے اس کا کوی مطلب ہے مجسے . Bonja ho mae

Bonja
 

.کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ھے
ھر آگ سے میں واقف ھوں جلانا مجھے آتا .ھے

B  : Bachfan ha ya mojae Jana ha - 
Bonja
 

کتنی دور نکل گئے ہم رشتوں کو نبھاتے نبھاتے خود کو کھو دیا ہم نے اپنوں کو پاتے پاتے لوگ کہتے ہیں کہ ہم مسکرات بہت ہیں اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپات

Bonja
 

دکھ انسان کا سب سے اچھا دوست ہے جب تکہ ساتھ رہتا ہے بہت سبق سکھا تا ہے۔ اور جب چھوڑ کر جاتا ہے تو سکھ دے کر جاتا ہےbonja

Bonja
 

سنا ہے اداس بیٹھے ہو آج!! 😍
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے❤😍bonja

Bonja
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کوٸی کمال نہیں
لیکن تعلق کو سچاٸی سے نبھانا کمال ہے۔bonja

Bonja
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کوٸی کمال نہیں
لیکن تعلق کو سچاٸی سے نبھانا کمال ہے۔bonja

Bonja
 

مرشد فرماتے ہیں
کوئی لڑکی ہی نہیں مانی...🙄
ورنہ کر کے دکھاتے محبت کیا ہوتی ہے......😋🙈bonja

Bonja
 

پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂bonja

Bonja
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے
میں نے بول دیا🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ
😱 😝😏😬😬😝
Bonja
😝😝😋😂